ففتھ جنریشن وار کا نشانہ کون ؟

 کیا آپ جانتے ہیں ہم نادانستگی میں ایسی پوسٹ شیئر کر دیتے ہیں جو ملک و قوم کے مفاد میں نہیں ہوتیں۔🤔

 ایسے واقعات جو پاک فوج کے خلاف ہیں جن سے پاک فوج کے لیے لوگوں کے دلوں میں نفرت پیدا کی جا سکتی ہے آج کل ایک پلاننگ کے تحت شئیر کیے جارہے ہیں تاکہ زیادہ سے زیادہ اپنے سیاسی مقاصد میں کامیابی حاصل کی جاسکے۔

اس کے لیے پیڈ میڈیا سیل کے ذریعے بھرپور مہم چلائی جارہی ہے۔

جیساکہ ہر پاکستانی جانتا ہے کے ا+ن+ ڈ+ ی+ا ، ا+س+ر+ا+ئ+ی+ل اور ا+م+ر+ی+کہ کی دلی خواہش ہے کے کسی طرح پاکستانی عوام اور فوج کے درمیان دوریاں پیدا کی جائیں۔

اس مقصد کو حاصل کرنے کے لیے ان دشمن ممالک نے پانی کی طرح پیسہ بہایا مگر کامیابی حاصل نہ ہو سکی۔

 ہر سیاسی پلیٹ فارم سے پاک فوج کے خلاف بیانات ضرور دیے گئے

مگر دشمن اپنے مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہوا۔

آج پھر دشمن ایک سیاسی پارٹی کا  پلیٹ فارم استعمال کر رہا ہے اور اس پلیٹ فارم سے پاک فوج کے خلاف نفرت کی مہم چلائی جارہی ہے اس کے پیچھے اصل ایجنڈا قادیانیوں کا ہے۔

یہ ففتھ جنریشن وار کا دور ہے۔

دشمن کی ہر بات کے پیچھے کچھ نہ کچھ مقاصد ہوتے ہیں وہ پاکستان یا پاکستانی عوام کی محبت میں کوئی بات نہیں کرتا۔

الفاظوں نہیں بلکہ عمل سے انقلاب آتے ہیں 

افواج پاکستان کی دور رس حکمت عملی نے ہی ہر دور میں پاکستان کو مشکل حالات سے نکالا ہے  

اسی طرح اگر آج بھی وقت اور حالات کی نزاکت کو نہ سمجھتےہوے ہم نےجذباتی نعرےلگا دیےتودیکھ لیں بد مست پاگل ہاتھی کیا کچھ کرسکتا ہے

ایک طرف پوری دنیا کی اسلام مخالف طاقتیں پاکستان کوتوڑنےکیلئےپاکستان کےدفاع کی واحد لکیر یعنی پاک فوج کو توڑنا چاہتی ہیں اسکےلئےوہ اپنے ایجنٹ کوہی اپنا مخالف ظاہرکرتی رہی ہے آج بھی پاکستان میں وہی ہو رہا ہے ... دیکھیں سنیں سمجھیں غورکریں اورافواج پاکستان کو سپورٹ کریں ... 

جتنے آپ اور ہم اسلام پرست  وطن پرست قوم پرست ہیں اس سے کہیں زیادہ افواج پاکستان محب وطن ہیں کہ ہم صرف لفاظی کرتے ہیں مگر وہ اپنے جگر گوشے پاک وطن کی نظر کرتے ہیں ... کسی بھی چوراورمنافق سیاستدان پر نہیں اپنے علم و شعور پر بھروسہ کریں ...

🇵🇰 پاکستان ذندہ باد 🇵🇰

 🛬 پاک فوج ذندہ باد 🛫

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

احتجاج کیوں کیا ؟

کھلاڑی کی سیاست